اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائیکورٹ کے تمام ججز سے
مزید پڑھیں :بلیو ایریا میں پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی
تجاویز مانگ لیں، ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آفس نے تمام ججز سے پیر تک تجاویز مانگ لیں،ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ
مزید پڑھیں :مسجدسے جوتے چوری،سپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
اور ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز طلب،پیر تک تمام ججز کو تجاویز بھجوانے کی ہدایت کر دی گئی،ججز کو سپریم کورٹ
مزید پڑھیں :جمشید دستی اور اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل
کے حکمنامہ کی کاپی بھی بھجوائی گئی ہے،ججز کی تجاویز کے بعد فل کورٹ اجلاس بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ ہو گا،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملہ پر تجاویز مانگی تھیں۔
مزید پڑھیں :بشر ی ٰبی بی کا طبی معائنہ، درخواستیں منظور ، انڈوسکوپی ٹیسٹ نجی ہسپتال سے دو روز میں کرانے کا حکم