اہم خبریں

آزادکشمیر، لینڈسلائیڈنگ وحادثات،20افرادجاں بحق

مظفرآباد( اے بی این نیوز      )آزادجموں وکشمیر میں وقفے وقفے سےبارش کاسلسلہ جاری،بارش سےندی نالوں میں طغیانی،لینڈسلائیڈنگ سےمتعددرابطہ،سڑکیں بند،ایس ڈی ایم اے کے مطابق
دارالحکومت سےایبٹ آبادکوملانےوالی مرکزی شاہراہ لوہارگلی کےمقام سےبند،اٹھمقام سےشاردہ جانیوالی مرکزی شاہراہ دوسٹ کےمقام سےبندہے،سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیرکی بارشوں

مزید پڑھیں :تندور مالکان نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا
سےنقصانات کی تفصیل جاری آزادکشمیرمیں لینڈسلائیڈنگ ودیگرحادثات میں20افرادجاں بحق ہوئے،جاں بحق ہونےوالوں میں13مرد،5خواتین اور2بچےشامل،حادثات میں9جاں بحق افرادکاتعلق مظفرآباد اور8کاتعلق ضلع نیلم سےہے،مختلف حادثات میں34افرادزخمی بھی ہوئے،مختلف حادثات میں20رہائشی گھرمکمل اور79کوجزوی نقصان پہنچا،لینڈسلائیڈنگ
مزید پڑھیں :اللہ کی قدرت۔۔خاتون نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دیدیا،چار بیٹے دو بیٹیاں

کےباعث3دکانوں،لکڑی پل اورایک سکول کونقصان پہنچا،آئندہ24گھنٹوں کےدوران مزیدبارش کاامکان ہے،ندی نالوں اوردریاؤں میں پانی کی سطح مزیدبلندہوگی،بارشوں کےدوران شاہراؤں پرلینڈسلائیڈنگ کاخدشہ ہے،بارشوں کےدوران سیاح غیرضروری سفرسےاجتناب کریں۔

مزید پڑھیں :بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی ملاقات کی ویڈیو وائرل

متعلقہ خبریں