اللہ کی قدرت۔۔خاتون نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دیدیا،چار بیٹے دو بیٹیاں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        ) خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا، پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ایک خاتون نے چھ بچوں کو جنم دیا، جن میں چار لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں :کمرہ عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کردی گئی ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی کے علاقے ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں چھ بچوں کو جنم دیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام 6 بچے صحت مند اور نارمل ہیں

مزید پڑھیں :دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

، انہوں نے مزید کہا کہ نومولود بچوں کو لیبر روم سے نرسری منتقل کردیا گیا ہے۔ بچوں کی پیدائش پر والد نے خوشی کا اظہار کیا

مزید پڑھیں :انٹرمیڈیٹ فائنل کے پرچے آج شروع، 800 سے زائد امتحانی مراکز بنائے گئے

اور اللہ پاک کو شکر ادا کیا کہ بیک قوت اس ذات با برکات نے دونوں نعمتوں سے نوازا۔

مزید پڑھیں :بانی چیئرمین کی بیگم بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، بیرسٹرگوہر