اہم خبریں

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیع کر دی گئی،ایف بی آر نے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں 4 دن کی توسیع کردی،

مزید پڑھیں :مہنگی روٹی بیچنے والے نان بائیوں کیخلاف بڑی کارروائی کا حکم

نوٹیفیکیشن کے مطابقسیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائزریٹرن جمع کرانے کی مدت بڑھا دی گئی ہے۔ آخری تاریخ 18 کی بجائے 22 اپریل ہوگی،

مزید پڑھیں :300یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے شہری سولر سسٹم کتنے میں لگوا سکتے ہیں؟ خوشخبری

ٹیکس دہندگان بغیر کسی جرمانے اور اضافی سرچارج کے گوشوارے مقرر معیاد تک جمع کرواسکتے ہیںایف بی آر کے تمام فیلڈ فارمیشنز کو مراسلہ لکھ کر ہدایات بھی جاری

مزید پڑھیں :ہمیں تم سے پیار ہے، اسرائیلی شہریوں کا اردن کے شاہ عبداللہ کیلئے پیاربھرا پیغام

متعلقہ خبریں