اہم خبریں

موجودہ حکومت الیکشن سے نہیں آکشن کے ذریعے آئی ، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے، اس حکومت نے 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز ختم کروائے، معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بی بی سی اردو کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج تک کسی سیاسی رہنما نے اپنی مرضی سے حکومت نہیں گرائی، موجودہ حکومت آکشن کے ذریعے آئی ، الیکشن کے ذریعے نہیں وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آئی ہے جس نے 20سے 25کروڑ روپے دے کر لوگوں کو خریدا۔معاشی بحران کا واحد صاف و شفاف انتخابات ہیں ۔

متعلقہ خبریں