اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ جب تک جمہوریت نہیں ہوگی پاکستان مستحکم نہیں ہو سکتا، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں
گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ابھی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کروانا غیر آئینی ہے،جوڈیشری کے بغیر ریاست ختم ہو جاتی ہے، شہباز رانا نے کہا کہ وزیراعظم
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کابائیکاٹ کرنےکافیصلہ
کے دورہ سعودی عرب سے کسی مالی امداد کی امید نہیں ہے، ماہر معیشت شہباز رانا کی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہو ئے کہا کہ منہ سے وزیراعظم عوام کو مشکل وقت
مزید پڑھیں :بھارتی برانڈ boatکا ڈیٹا چوری،75 لاکھ لوگوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر موجود
کیلئے تیار ہونے کا کہہ رہے ہیں” رانا احسان نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کا بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے۔
مزید پڑھیں :چیف جسٹس پاکستان کی مدت میں توسیع کی بات افواسازی سےپھیلائی جارہی ہے، راناثنااللہ