اسلام آباد( اے بی این نیوز )نیپرانےبجلی4روپے92پیسےفی یونٹ مہنگی کردی ،اضافہ فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیاہے ،
مزید پڑھیں پاکستان میں آج08 اپریل بروز اتوار 2024 سونے کی قیمت
ینپرانے بجلی مہنگی کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا ،اسلام آباد:اطلاق لائف لائن اورکے الیکٹر ک صارفین پرنہیں ہوگا ،صارفین کواپریل کےبجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرناہوں گی۔
مزید پڑھیں صدر مملکت کی رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگو ، عید الفطر کی پیشگی مبارکباددی