اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ صوبائی اسمبلیاں نہ توڑتے تو آپ کو منا کرلے آتے مگر اب ضمنیاں لڑو۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے لکھا ہم نے تحریک انصاف کا یہ علاج ہم نے 2 ماہ سے سوچ رکھا تھا، صرف 4 لوگوں کو علم تھا، انہوں نے طنز کرتے ہوئے مقبول کلام مصرہ بھی لکھا’گلیاں ہوجان سونجیاں تے وِچ مرزا یار پھرے۔















