اہم خبریں

پنجاب پولیس میں تقرروتبادلوں پرپابندی عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سےپولیس میں تقرروتبادلوں پرپابندی عائدکردی گئی،تقرروتبادلےسےقبل آئی جی کووزیراعلیٰ پنجاب سےمنظوری لیناہوگی،خالی سیٹ اورتبادلے کی ٹھوس وجوہات کوسمری کاحصہ بناناہوگا

مزید پڑھیں :سائفر گم ہو بھی جاتا ہے تو اس کی سزا دو سال بنتی ہے،چیف جسٹس عامر فاروق

، شوگر لیول معمول کے مطابق ہے،پرویز الہٰی کی پسلیوں کے فریکچر میں بتدریج بہتری آئی ہے،پرویز الہٰی کی پسلیوں کا فریکچر ٹھیک ہونے میں مزید وقت لگے گا،پرویز الہٰی کو دو روز میں ہسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان۔
مزید پڑھیں :جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے ،شہریار آفریدیحافظ نعیم الرحمن سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو شکست دیکر مرکزی امیر منتخب ہو گئے

ادھر دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہاسن کی ملاقات، مریم نواز کو ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہاسن نے وزیراعلی ٰمنتخب ہونے پر مبارکباد دی،وزیراعلی مریم نواز نے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بنہاسن کا شکریہ ادا کیا،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو،باہمی اشتراک کار جاری رکھنے پر اتفاق،پنجاب میں ورلڈ بینک کے اشتراک
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، شیر افضل مروت ،عمیر نیازی پارٹی سیاست سے باہر

سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال، جاری عوامی فلاح وبہبود کے پراجیکٹ کی جلد تکمیل کی ضرورت پر زور،مریم نواز نے کہا کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری پراجیکٹ کی خود مانیٹرنگ کروں گی،وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پراجیکٹ سے آگاہ کیا،سموگ کے خاتمے اور ائرکوالٹی انڈکس میں بہتری کے اقدامات کے لئے باہمی تعاون پر اتفاق،ورلڈ بینک کے
مزید پڑھیں :اب عمران خان باہر آئیں گے تو وہ بہت مختلف ہوں گے ،اظہر صدیق

اشتراک سے پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروگرام پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ،ورلڈ بنک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہاسن نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے وژن کو سراہا ،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، پرویز رشید، چیف سیکرٹری اور دیگرحکام بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں :بیرسٹر گوہرکا عمران خان کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان

متعلقہ خبریں