اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی عدلیہ کی آزادی کی تحریک میں بھرپور حصہ لیا ہے،ہم وکلاء تحریک کی طرف جارہے ہیں ،اب پریس کانفرنسز کا وقت گزر چکا ،
مزید پڑھیں : پاکستان میں آج 29 مارچ 2024 ،فی تولہ سونےکی قیمت میںہوشرباءاضافہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان نے فل کوٹ اجلاس طلب کیا،شعیب شاہین نے کہا کہ پارٹی کو ختم کرنے کی سازشیں 9مئی سے قبل ہی جاری تھیں،
مزید پڑھیں : اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 19پیسے کی کمی
اس پارٹی کو حکومت دی گئی جس کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں،جس ملک اور معاشرے میں انصاف نہیں ہوتو وہ کبھی ترقی نہیں کرتا،شہبازشریف خود بھی بھکاری ہے اور قوم کو بھی بھکاری بنانا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیں : اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 19پیسے کی کمی