اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں تنخواہ دار طبقے پہ بوجھ کا اندازہ لگائیںجبکہ
مزید پڑھیں :مہنگائی کے ستائے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
باقی طبقات کو دیکھیں وہ کیا کر رہے ہیں ملک د یوالیہ نہہو تو پھر کیا ہو۔ ٹیکس چور بجلی چور گیس چور ملک کے دشمن ہیں، ان کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے ملک دیوالیہ
مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی، عبدالقدوس، عبدالشکور خان سمیت دیگر کامیاب
نہ ہو تو پھر کیا ہو،ان چوروں نےہمیں IMFکے آگے سجدہ ریز ہونے مجبور کیا ہے۔ انکی چوریوں کا بوجھ ملک کے غریب عوام اٹھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں :علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ،فیصل کر یم کنڈی
یہ چور معاشی دہشت گرد ھیں۔ لوگ بھوک سے مررہے ھیں۔ انکے مقدمے دھشت گردی کی عدالتوں میں چلنے چاہئیں۔
مزید پڑھیں :یوم پاکستان قومی جوش وجذبہ کیساتھ منانے کی تیاریاں مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی
تنخواہ دار طبقے پہ بوجھ کا اندازہ لگائیں ۔ باقی طبقات کیا کر رہے ھیں ملک د یوالیہ نہ ھو تو پھر کیا ھو۔ ٹیکس چور بجلی چور گیس چور ملک کے دشمن ھیں ان چوروں نے ھمیں IMFکے آگے سجدہ ریز ھو نے مجبور کیا ھے۔ انکی چوریوں کا بوجھ ملک کے غریب عوام اٹھا رہے ھیں۔ یہ چور معاشی دھشت گرد ھیں۔… pic.twitter.com/6QqpN7iHbT
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) March 21, 2024