اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل قمرجاید باجوہ اور جنرل فیض حمید کی قومی اسمبلی میں طلبی کے سوال پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ اور فیض حمید کو قومی اسمبلی میں طلب نہیں کیا جاسکت
ا کیونکہ منتخب نمائندوں یا کابینہ کے اراکین کے علاوہ کوئی شخص قومی اسمبلی کے فلور پر نہیں آسکتا مگر انہیں قائمہ کمیٹیوں میں طلب کیا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان ریلویز کا عیدالفطر پر 4 عیدسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی ہوگی۔