اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا،آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے،
مزید پڑھیں :23مارچ جلسہ، مولانا فضل الرحمان اور شیخ رشید کو بھی دعوت دینگے،حکومت چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلتی،عمران خان
پاکستان کو ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی، قسط ملتے ہی 3 ارب ڈالرز کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ ختم ہو جائے گا، آئی ایم ایف اعلامیے میں پاکستان کے معاشی اقدامات کی تعریف ،کہا گیا ہے
مزید پڑھیں :مافیاز قوم کے اربوں کھربوں روپےہڑپ کر گئے،قرض سے جان چھڑانا ہوگی، شہبازشریف
کہ وزارت خزانہ نے اہداف پر بروقت عمل کیا ، پاکستان نے ادارہ جاتی اصلاحات اور ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے اقدامات کئے، نئی حکومت نے بھی پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے پالیسیوں
مزید پڑھیں :توہین مذہب کے الزام میں ٹیچر کو قتل کرنیوالی طالبات کو سزائے موت سنادی
کے تسلسل کو جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے،پہلے جائزے کے بعد پاکستان کی معاشی اور مالی حالت بہتر ہوئی، بااعتماد پالیسی مینجمنٹ کے باعث ترقی اور اعتماد کی بحالی کاعمل جاری ہے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی افواج پاکستان کیخلاف مہم نہیں چلارہی،زین قریشی















