اہم خبریں

گرانفروشوں کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

راولپنڈی (اے بی این نیوز )ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی گرانفروشوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی ہدایت ،ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ

مزید پڑھیں :پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس چلانے کا اعلان

نے ہدایت کہ پرائس مجسٹریٹس اشیاء ضروریہ کی مقرر کردہ قیمتوں اور ریٹ لسٹ آویزاں کروانے کے لیے ہر ممکنہ حد تک جائیں۔ مہنگے داموں

مزید پڑھیں :مینڈیٹ چوری کرانے پر چیف الیکشن کمشنر کوسخت سزا ملنی چاہیے، ڈاکٹر یاسمین راشد

اشیاء ضروریہ فروخت کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے،

مزید پڑھیں :لاہور،شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
راولپنڈی میں یکم مارچ سے گرانفروشوں پر 47 لاکھ 92 ہزار روپے کے جرمانے کئے ہیں3سو سے زائد گرانفروشوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

مزید پڑھیں :خاور مانیکا کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

متعلقہ خبریں