اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) 79 فیصد پاکستانی ووٹرز نے سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔امریکی سروے کمپنی گیلپ پاکستان کے مطابق تقریباً 4 ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی ایگزٹ پول جاری کیا ہے۔گیلپ پاکستان کے ایک
مزید پڑھیں:پنجاب ، 18 سمارٹ سٹی بنانے کا معاہدہ طے پا گیا
سروے کے مطابق 4000 پاکستانی ووٹرز میں سے 79 فیصد نے سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔پاکستانی ووٹرز کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو اپنے اختلافات بھلا کر اکٹھے ہونا چاہیے۔ جبکہ 4000 ووٹرز میں سے 15 فیصد نے
مخالفت کی اور کہا کہ کام کرنے کے لیے اکٹھا ہونا ضروری نہیں ہے۔