گجرات (نیوز ڈیسک ) تحریک لبیک کے سابق رہنما، امیر عالمی تنظیم اہلسنت پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے۔
مزید پڑھیں:طوفانی بارش ، سندھ اور بلوچستان کے شہر تاریکی میں ڈوب گئے
تفصیلات کے مطابق افضل کے اہل خانہ نے گجرات میں ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی۔
سابق رہنما کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ دل کے درد میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔افضل کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ 14 مارچ کو دوپہر 2 بجے مراریاں میں ادا کی جا