اہم خبریں

سنی اتحاد کونسل پارلیمانی پارٹی نہیں،کیسے مخصوص نشستیں دے دیں،ن لیگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سنی اتحاد کونسل پارلیمانی پارٹی نہیں،کیسے مخصوص نشستیں دے دیں، مخصوص نشستیں صرف الیکشن لڑنے والی جماعتوں کا حق ہیں ،لیگی رہنمااعظم نذیر تا رڑکی میڈ یا سے گفتگو ،انہوں نے کہا کہ کہا یہ آ ئین کو پا ما ل کر کے مخصو ص نشتیں حا صل کر نا چا ہتے ہیں مخصو ص نشستوں

مزید پڑھیں :فلائی جناح نے اسلام آباد، لاہور میں کیبن کریو کی نوکریاں متعارف کرادیں

پر قا نو نی پو زیش واضح ہے ،سنی اتحا د کو نسل وفا ق میں مو جو د ہے ، نہ پنجا ب میں ،سنی اتحاد کونسل کو ایک سیٹ بھی نہیں ملی ،جو جماعتیں جیت کر پارلیمنٹ میں آئی ہیں ان کو مخصوص نشستیں ملیں گی ،ایک جماعت جس نے انتخاب میں حصہ نہیں لیا وہ کہتی ہے سیٹیں دی جائیں ،

مزید پڑھیں :سدھو موسے والا کے والدین کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

آ پ کا اپنا قصور ہے جس کی وجہ سے بلے کا نشان لیا گیا ،،عطا تارڑ بو لے پی ٹی آئی نے بغیر سوچے سمجھے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کر لیا،پی ٹی آئی آئین کو پامال کر کے مخصوص نشستیں حاصل کرنا چاہتی ہے ،قانون کے مطابق پارٹی لسٹ جمع کرائی جائے پھر شیڈول کے مطابق کاغذات جمع کرائیں ،

متعلقہ خبریں