اہم خبریں

بھارتی پلوامہ ڈرامہ مزید طشت از بام ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پلوامہ ڈرامے پرامریکی صحافی کرسٹن فیئر نےبھی بھارتی جھوٹ کی قلعی کھول دی،کہاجنگی جنون میں مبتلا بھارتی فضائیہ کے پائلٹ نے جلد بازی میں اپنا ہی طیارہ گرا دیا، 100 فیصد یقین سے کہاجاسکتاہے کہ بھارت نے پاکستان کاکوئی ایف 16طیارہ نہیں گرایا،

مزید پڑھیں : پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے را کا منصوبہ ناکام بنا دیا، فالس فلیگ آپریشن بھی ڈرامہ نکلا

بھارت کے اپنے دفاعی ماہرین نے بھی بھارتی فضائیہ کا جھوٹا اور من گھڑت دعویٰ مسترد کر دیا تھا،سابق بھارتی جنرل عطا حسنین نے کہا تھااگر کسی نے ہمیں انفارمیشن آپریشنز چلانے کا طریقہ سکھایا ہے تو وہ آئی ایس پی آر ہے

متعلقہ خبریں