اہم خبریں

پی ایس ایل، کراچی نے لاہور قلندر کو دووکٹوں سے ہرادیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں میچ میں کراچی نے لاہور قلندر کو دووکٹوں سے ہرادیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 175 رنز بنائے۔

مزیدپڑھیں:زبردستی کی حکومت چند مہینوں میں دھڑام سے گرجائیگی،سراج الحق

جواب میں کراچی کنگز نے آخری بال پر آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔

متعلقہ خبریں