اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کی مخصوص صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کی 5 نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،جےیوآئی 2،
مزید پڑھیں :امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں دے گا،بیرسٹرگوہر
ن لیگ 2 اور پیپلزپارٹی ایک نشست لینے میں کامیاب ،سنی اتحاد کونسل سے متعلق الیکشن کمیشن تاحال کوئی فیصلہ نہ کرسکے،خیبرپختوانخوا اسمبلی کی21خواتین کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔















