اسلام آباد ( محمد بشارت راجہ )عام انتخابات کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج ،، تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی،،سابق کمشنر راوالپنڈی لیاقت علی چٹھہ الزامات
مزید پڑھیں :ذہنی مریض کمشنر نہیں ن لیگ ہے،شیر افضل مروت
پر بنائی گئی الیکشن کمیشن کمیٹی بھی چیلنج،،چیف الیکشن کمشنر اور ممبر الیکشن کمیشن کی تعیناتی کو بھی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ، درخواست میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔















