اہم خبریں

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے مخصوص نشستوں کیلئے نامزد تمام خواتین نے استعفے کیوں دیئے ،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )تحریک انصاف اور تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے مابین معاملات طے پاگئے ،پی ٹی آئی پرویز خٹک گروپ خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار،پی ٹی آئی پی سے مخصوص نشستوں کیلئے نامزد تمام خواتین

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے مذاکرات پر پی ٹی آئی میں اختلافات پیدا ہوگئے

نے استعفے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے،استعفے دینے والی خواتین میں سومی فلک ناز، یاسمین فہد، آسیہ اسد شامل ،ناعمہ اسلم، ثوبیہ رحمان، انیتا محسود اور نادیہ شیر بھی مستعفی ،پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی کے مابین اتحاد کیلئے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی

متعلقہ خبریں