اہم خبریں

امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں دے گا،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہا،ہمارے امیدورار سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کرینگے ،چیف الیکشن کمشنرمتنازع ہوچکےہیں،تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 180سیٹوں پر جیت چکی ،تحریک انصاف چیف الیکشن کمشنرسےاستعفیٰ کامطالبہ

مزید پڑھیں :اس وقت ہماری سیٹیں170، چھوڑ کر جا نیوالوں کیخلاف عدالت جائیں گے،بیرسٹرگوہر

کرتی ہے،کل 50ایم این ایز کی فہرست الیکشن کمیشن کو بھجوائی تھی،مطالبہ ہےفارم45کےمطابق فارم47مرتب کیاجائے،فارم45کےمطابق الیکشن کےنتائج کااعلان کیاجائے،امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں دے گا،چیف الیکشن کمشنرکیلئے مناسب وقت ہے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دیں۔

ہمارے امیدورار سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کرینگے ،تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 180سیٹوں پر جیت چکی،کل 50ایم این اے کی فہرست الیکشن کمیشن کو بھجوائی تھی،پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کا استعفے کا مطالبہ کرتی ہیں،امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں دے گا۔

متعلقہ خبریں