لاہور( نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان کا راجن پور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق راجن پور کی نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال سے خالی ہوئی تھی.
ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے تجویز دی کہ خالی نشست پر عمران خان ہی کو الیکشن لڑایا جائے گا ،ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے ۔















