اہم خبریں

بڑا فیصلہ،جانئے پی ٹی آئی امیدوار کس جماعت میں شامل ہو نگے

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی امیدوارسنی اتحادکونسل میں شمولیت اختیارکرینگے بیرسٹرگوہرعلی خان کا راجہ ناصر،صاحبزادہ حامدرضا،عمرایوب کے ساتھ پریس کانفرنس میں اعلان ،کہاہمارا موقف ہے آزاد حیثیت سےکامیاب امیدوار کا تعلق پی ٹی آئی سےہے ،
مزید پڑھیں :

الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کےامیدوار بڑی تعداد میں منتخب ہوئے ،الیکشن کمیشن ہماری مخصوص نشستیں ہمیں دے ،عمرایوب بولے کمشنرراولپنڈی نے ان کی دھاندلی کاپول کھول دیا ،انہوں نے الیکشن میں بہت بڑاڈاکہ مارا،ہم پاکستان میں کسی قسم کی فرقہ واریت نہیں چاہتے

متعلقہ خبریں