اہم خبریں

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے مابین برف پگھل گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے8فروری کےبعدہی اعلان کر دیاتھا کہ الیکشن دھاندلی زدہ ہیں،الیکشن کےبعدملک بحران سےدوچارہوگیا،ہم نے کہہ دیاتھاالیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی،

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

چیف الیکشن کمشنرکےاستعفےکامطالبہ کرتےہیں،سپریم کورٹ کی سطح پرعدالتی کمیشن کامطالبہ کیاتھا،آج پی ٹی آئی وفدنےاپناموقف پیش کیا،ہماری بات ہوئی،جماعت اسلامی قومی موقف کیساتھ جدوجہدآگےبڑھائےگی،تحریک انصاف سےہمارے رابطے جاری رہیں گے۔

متعلقہ خبریں