اسلام آباد (اے بی این نیوز )آصف علی زرداری صدر،چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ بھی پیپلز پارٹی کے پاس ہوگا،پیپلز پا رٹی اور ن لیگ میں پا ور شیئر نگ کا فا رمولہ طے پا گیا ، پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامہ خیز اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،
مزید پڑھیں :پاکستان پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے آزادکشمیر کا تخت چھیننے کا پلان تیار ،فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
سی ای سی کے اجلاس میں بتایاگیا کہ ن لیگ سےڈیل ہوگئی، جس کے تمام آئینی عہدے پیپلز پارٹی کو دیئےجائیں گے، پیپلز پارٹی چاروں صوبوں میں گورنرز کے عہدے بھی طلب کر ے گی، بیوروکریسی میں سرکاری افسران کی تعیناتی میں بھی پیپلز پارٹی کی مشاورت شامل ہوگی















