اہم خبریں

قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی سلسلے سے 6 لاشیں برآمد

کوئٹہ (نیوزڈیسک) قلعہ سیف اللہ ے پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاشیں شہر سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ملیں۔لاشیں کچھ دن پرانی ہیں، تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

انتظامیہ کیمطابق تمام لاشیں شناخت اور ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔تاہم ابھی تک کسی قسم کی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ۔

مزید پڑھیں:‌سیاسی جوڑ توڑ جاری، قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو بلائے جانے کاامکان

متعلقہ خبریں