اہم خبریں

لاہور میں ایک اور بڑا اپ سیٹ

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہور میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، سلمان اکرم راجہ کو عون چودھری کے ہاتھوں شکست،غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 128 سے آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری ایک لاکھ 72ہزار576 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ،

مزید پڑھیں :عام انتخابات، کس پارٹی نے کتنی سیٹیں حاصل کیں؟ تازہ ترین اپ ڈیٹس

سلمان اکرم راجہ ایک لاکھ 59ہزار24ووٹ لے کردوسرے نمبرپررہے،حلقہ این اے 128 میں آئی پی پی کی مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ تھی

متعلقہ خبریں