اہم خبریں

سعد رفیق نے گھٹنے ٹیک دیئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سعد رفیق نے شکست تسلیم کر لی، لطیف کھوسہ کو مبارکباد،سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا عوامی فیصلے پر خوش دلی سے سر تسلیم خم کرتا ہوں، اللہ کریم آنے والی پارلیمان کو متحد ہو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت
مزید پڑھیں :انتخابات وقت پر نہ ہوئے تو سینیٹ الیکشن متاثر ہوگا،خواجہ سعد رفیق عندیہ

عطا کرے! آمین،لطیف کھوسہ نے ردعمل میں کہا بڑی دیر کردی مہربان آتے آتے،سعد رفیق کو مبارک باد رات کو ہی دینی چاہیے تھی انتظار کس بات کا تھا

متعلقہ خبریں