اہم خبریں

سندھ میں تیر چل گیا

کراچی ( اے بی این نیوز    )سندھ میں تیر چل گیا، پیپلزپارٹی نے سادہ اکثریت حاصل کرلی،71نشستوں پر کامیاب،130نشستوں میں سے 85کے نتائج موصول،ایم کیوایم 6،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار4نشستوں پر کامیاب،3آزادامیدواربھی جیتنے میں کامیاب،
مزید پڑھیں :ہم آٹھ فروری کو اپنی حکومت بنائیں گے،بلاول

جے ڈی اے 2، جے یوآئی ایک نشست پر کامیاب،پیپلزپارٹی نے بیان میں کہا ، چیئرمین پیپلز پارٹی آئندہ چند روز میں وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کرینگے،مراد علی شاہ اگلے وزیر اعلیٰ سندھ کے مضبوط امیدوار ہیں

متعلقہ خبریں