اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک بھر سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آناشروع ہو گئے ہیں،ابتدائی نتائج کے مطابق میدان مارتی ہو ئی نظر آرہی ہے،آمدہغیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول شلوبر نمبر 3 پولنگ اسٹیشن نمبر 104، این اے 27، پی کے 70۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ یوں رہا کہ ٹوٹل ووٹ 994,،پول ووٹ۔ 87,،پی کے 70, جے یو ائی حمید اللہ جان۔ 15، پی ٹی آئی سہیل۔ 51۔ مسلم لیگ ن بلاول۔ 9،این اے 27، مسلم لیگ ن شاہ جی گل۔ 7،جے یو آئی حمید اللہ جان۔ 15، پی ٹی آئی اقبال خان۔ 48، جماعت اسلامی شاہ فیصل آفریدی۔ 4،
جیکب آباد: این اے 190 کے غیر حتمی و
مزید پڑھیں :الیکشن2024 کی تازہ ترین صورتحال سے باخبررہنے کیلئے جڑے رہیے اے بی این نیوز اور اوصاف ڈیجٹیل کیساتھ
غیر سرکاری نتائج ،514پولنگ اسٹیشن میں سے 1 کے نتائج،پیپلز پارٹی کے امیدوار میر اعجاز حسین جکھرانی نے 296 ووٹ لیے، آزاد امیدوار سردار محمد میاں سومرو نے 211 ووٹ لیئے،بہاول پور ۔ پی پی 248 ، پولنگ اسٹیشن نمبر 4 گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول چک نمبر 33 ڈی این بی / ٹوٹل ووٹ 1023 ہوئےغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ،مسلم لیگ ن کے سعد مسعود 467 ووٹ لے کر پہلے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ حسن خورشید وڑائچ 87 ووٹ لے کر دوسرے اور ق لیگ کے حسن اسکری 46 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں،بہاول پور ۔ پی پی 254 ، پولنگ اسٹیشن نمبر 47 ، گورنمنٹ گرلز سکول محلہ چاہ فتح چان،کل ووٹرز۔1595،بہاولپور ۔ جماعت اسلامی کے سید ذیشان اختر 456 ووٹ لے کر پہلے ،بہاولپور ۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار احمد عثمان چنڑ 345 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،بہاولپور ۔ مسلم لیگ ن ڈاکٹر رانا طارق 167 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر،بہاول پور ۔ پی پی 253 ، پولنگ اسٹیشن نمبر 52 ، چک 10 بی سی،کل ووٹرز۔1270،بہاولپور ۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اصغر جوئیہ 570 ووٹ لے کر پہلے،بہاولپور ۔
سلم لیگ ن کے ظہیر اقبال 240 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر،بہاول پور ۔ این اے 165 ، پولنگ اسٹیشن نمبر 1 کینال ریسٹ ہاوسبہاول پور ۔ مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری سعود مجید 370 ووٹ لے کر پہلے ، مسلم لیگ ق کے طارق بشیر چیمہ 288 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں،سجاول،این اے 224 سجاول پولنگ اسٹیشن نمبر 7 خواجہ کالونی کاغیرسرکاری نتیجہ،پیپلزپارٹی ایاز شاھ شیرازی۔۔۔319 ۔ووٹوں کےساتھ آگے،،غیرسرکاری نتیجہ،پی ٹی آئی آزاد کےممتاز شاہ 33ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپر،غیرسرکاری نتیجہ،جی یو آئی کے مولوی صالح 31 پر تیسرے نمبر پر،گورنمنٹ پرائمری سکول شلوبر نمبر 3 پولنگ اسٹیشن نمبر 104، این اے 27، پی کے 70۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ۔ٹوٹل ووٹ 994،پول ووٹ۔ 87،پی کے 70۔1۔ جے یو ائی حمید اللہ جان۔ 15،2۔ پی ٹی آئی سہیل۔ 51،3۔ مسلم لیگ ن بلاول۔ 9،این اے 27، مسلم لیگ ن شاہ جی گل۔ 7، جے یو آئی حمید اللہ جان۔ 15، پی ٹی آئی اقبال خان۔ 48، جماعت اسلامی شاہ فیصل آفریدی۔















