اہم خبریں

ووٹ کاسٹ کرتے ووٹرز ٹک ٹاک بناتے رہے

نوشہروفیروز( اے بی این نیوز    ) انتظامیہ الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرانے میں ناکام،پی ایس 33 پر ووٹ کاسٹ کرتے ووٹرز ٹک ٹاک بنانے لگے، پی ٹی آئی کے حمایت یا

مزید پڑھیں :وفاقی پولیس یا ٹک ٹاکر پولیس، لیڈی اہلکار بنیں ٹک ٹاک سٹار، میل اہلکار بھی ساتھ ساتھ

فتہ آزاد امیدوار کو ووٹ دیتے ووٹر نے ٹک ٹاک بنائی، ٹک ٹاک ویڈیو میں ووٹر نے قومی نشست کے امیدواروں کیخلاف ہتک آمیز رویہ اختیار کیا۔

متعلقہ خبریں