اہم خبریں

عوام کی اکثر یت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے،بیرسٹر گوہر

بو نیر ( اے بی این نیوز    )الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں،، انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے شکوک وشبہات پیدا ہو ئے ، پی ٹی آ ئی رہنما،بیرسٹر گوہر کی بو نیر میں ووٹ کاسٹ کر نے کے بعد

مزید پڑھیں :

گفتگو،، کہا عوام کی اکثر یت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے،حلقہ این 10 کے عوام نے جس محبت کا اظہار کیا ہے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،

متعلقہ خبریں