اہم خبریں

انتخابات2024، سکیورٹی خدشات ، افغان طورخم بارڈر بند

طور خم (نیوز ڈیسک ) عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،جبکہ امن و امان کی خراب صورتحال کے
مزید پڑھیں:پولنگ کے عمل سے مطمئن ہیں،وقت بڑھانے کا فیصلہ بعد میں کیا جائیگا، نثار درانی

خدشات کے پیش نظر پاک،افغان طورخم بارڈر کو بھی بند کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق طور خم بارڈر کو گزشتہ رات 12بجے سے بند کردیا گیا ،

جسکے باعث راستے سے تجارتی سرگرمیوں سمیت پیدل آمدورفت بھی معطل ہے،بارڈر حکام کے مطابق بارڈر پر کسٹم سمیت تمام دفاتر بند ہیں

، کلیئرنس کا عمل معطل ہے،بارڈر حکام نے بتایا کہ طور خم بارڈر آج رات 12بجے تک ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند رہے

متعلقہ خبریں