اہم خبریں

این اے 130 نوازشریف اور یاسمین راشد مدمقابل،کانٹے دار مقابلہ متوقع

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پاکستان عام انتخابات 2024 کے لیے ملک بھر میں پولنگ شروع ہو گئی ہے، لوگوں کی نظریں مختلف حلقوں میں مطلوبہ مقابلے پر ہیں
مزید پڑھیں:پاک پتن،ووٹرز کا رش ٹرن آئوٹ 60 فیصد سے اوپر جانے کا امکان

، جن میں این اے 130 بھی شامل ہے جہاں مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے مدمقابل ہیں۔ پولنگ شام 5 بجے ختم ہو جائے گی

اور ای سی پی کے مطابق میڈیا شام 6 بجے کے بعد غیر سرکاری نتائج کی اطلاع دینا شروع کر دے گا۔حلقہ این اے 130 سٹی تحصیل کے چارج نمبر 40، 41، 42، 43، 44، 45، 46، 47، 48، 49، 50، 60، 61، 62، 63، 64، 65، 69، اور 70 پر محیط ہے۔سرفہرست امیدواروں میںاین اے 130 میں مسلم لیگ ن کے نواز شریف

، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ (پی ٹی آئی) ڈاکٹر یاسمین راشد، ٹی ایل پی کے محمد خرم ریاض اور جماعت اسلامی کے صوفی خلیق احمد بٹ سرفہرست امید واروں میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں