اہم خبریں

ٹانک ، پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ، سکیورٹی اہلکار شہید

ٹانک( نیوز ڈیسک ) عام انتخابات کیلئے جاری پولنگ کے موقع پر خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
مزید پڑھیں:عام انتخابات 2024، ملک بھر میں پولنگ کا عمل شروع ہو گیا

، کوٹ اعظم میں پولنگ عملے پر فائرنگ سے ایک
سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا، پولیس کے مطابق

فائرنگ کے بعد پولنگ روک دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں