خاران ( اے بی این نیوز )خاران میں یکےبعددیگرے2دھماکے، این اے 260 قومی اسمبلی کے امیدوار سردار چنگیز کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکا انتخابی دفتر پر دستی بم پھینکا گیا ،
مزید پڑھیں :بلوچستان کا شہر رکنی دھماکے سے لرزا ٹھا، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پولیس کے مطابق دوسرا دھماکا اسی مقام پر موٹر سائیکل پر نصب تھا ،ایس ایچ او خاران کے مطا بق دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کرتفتیش شروع کردی















