اہم خبریں

پی ٹی آئی کارکنوں اور پو لیس میں جھڑپیں،شیلنگ

کرک ( اے بی این نیوز       ) بغیراجازت جلسہ کرنےپرپی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس میں جھڑپیں،پی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس میں ہاتھاپائی،پولیس کے مطابق پی ٹی آئی نےجلسہ کرنے کی اجازت نہیں لی تھی،مشتعل کارکنوں

مزید پڑھیں :تحریک انصاف کو کنونشن کی اجازت نہ ملنے پر ڈپٹی کمشنر کو نوٹس جاری

نےپولیس کی گاڑیوں کےشیشےتوڑدیےپولیس کی جانب سےہوائی فائرنگ،شیلنگ پولیس کی شیلنگ اورہوائی فائرنگ،2افرادزخمی،ہسپتال منتقلکر دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں