پڑیال ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی امیدوار کی کھلے عام حمائت کرنے کا معاملہ ، چیف ایگزیکٹو آفیسر برائے ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی نے ہائی سکول پڑیال کے ہیڈ ماسٹر کو معطل کر دیا ، ہیڈ ماسٹر غلام شبیر پر پی پی دس سے پی ٹی آئی
امیدوار امیر افضل کی حمائت کا الزام ہے ۔ سی ای او ایجوکیشن یاسین بلوچ نے مزکورہ ہیڈ ماسٹر کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔















