اہم خبریں

آٹھ فروری کو ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں عام انتخابات ۔آٹھ فروری کو ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ، حکومت نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر وزارت توانائی کو ہدایات جاری کردیں،،وزارت توانائی نے تمام پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے بجلی کی طلب اور رسد کی تفصیلات مانگ لیں،،۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق انہیں بجلی فراہم کی جائے گی

متعلقہ خبریں