اہم خبریں

50 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار ،حساس اور انتہائی حساس قرار دینے والے پولنگ اسٹیشنز کی کل تعداد 46 ہزار 65 ہے، الیکشن کمیشن نے 27 ہزار 628 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دے دیا، 18 ہزار 437 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا،،ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے

متعلقہ خبریں