اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کو ایک دن دے دیں ہم جلسہ کر کےدکھائیں گے، یاسمین راشد

لاہور ( اے بی این نیوز   )مجھے 3 دن،بانی پی ٹی آئی کو ایک دن دے دیں ہم جلسہ کر کےدکھائیں گے،رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد کان لیگ اور پیپلزپارٹی کو چیلنج ،کہالاڈلے کے جلسے میں عوام نہیں آرہی اس لئے دفعہ 144لگا دی گئی ہے ،بلاول بھٹو اپنی کارکردگی پر ووٹ مانگیں جو انہوں نے کراچی کا ہال کیا ہے وہ سب جانتے ہیں،ہم نے عوام کی خدمت کی ،صحت کارڈ دئیے ، احساس پروگرا شروع کرایا

متعلقہ خبریں