اہم خبریں

پیپلز پارٹی کس سے اتحاد کرے گی، بلاول نے بتا دیا

لاہور (  اے بی این نیوز  )آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے، بلاول بھٹو کابرطانوی میڈیا کو انٹرویو کہا مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، یہ دونوں جماعتیں اپنی کارکردگی ثابت کرچکی ہیں، ملک میں چہرے بدلتے ہیں لیکن پالیسیاں وہی رہتی ہیں ،، پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں آزاد امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں، معمول کی سیاست پر وقت برباد نہیں کیا جاسکتا، میں پرانی سیاست کی روایت توڑ کر نوجوانوں پر توجہ مرکوز کروں گا ،،میرے پاس مفت بجلی فراہم کرنےکا ٹھوس منصبوبہ موجود ہے۔

متعلقہ خبریں