لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویزبٹ کی سندھ بلدیاتی انتخابات کےلئے بنائے پی ٹی آئی کے پوسٹر پر تنقید،حیران ہوں یہ لوگ اب اس طرح ووٹ لیں گے۔سسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویزبٹ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے پوسٹرز پراستعمال کی جانے والی تصویر جس پر عمران خان کی زخمی حالت میں خطاب کررہے ہیں، ۔ حنا بٹ نے اس پوسٹر اظہارحیرت کرتے ہوئے لکھا کہ ، ’حیران ہوں یہ لوگ اب اس پر ووٹ لیں گے۔‘















