اہم خبریں

الیکشن، فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ ہوسکتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملکی حدودکی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں، ایل او سی کے حالات پہلےہی سب کے سامنے ہیں،الیکشن ایئرمیں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ ہوسکتا ہے،چاروں سرحدوں پر حالات فکرمندی والے ہیں،لارجر بینچ نے میرے کاغذات نامزدگی کی اپیل مسترد کردی،ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ نےمیرے سیل میں آکر دستخط کرائے،بدنیتی سے مجھے ناک آؤٹ کیاجارہاہے،سندھ میں میرے دستخط درست اور پنجاب میں وائرس لگ جاتاہے،کیا قوم اس الیکشن کو قبول کرے گی؟قوم اور ملک کے مستقبل سے کھیلا جارہاہے۔

متعلقہ خبریں