اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کےانتخابی نشان بلے کوآزادامیدواروں کی فہرست سے نکال دیا،ویب سایٹ پرآزادامیدواروں کی فہرست بھی اپڈیٹ،الیکشن کمیشن نے بلے کوآزادامیدواروں کی فہرست میں14ویں نمبر پر درج کرکے انتخابی کوڈ 19دیا تھا،الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیاتھا















