کوہاٹ ( اے بی این نیوز ) انڈس ہائی وے لاچی ٹول پلازہ کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ، پولیس اورسکیورٹی فورسز کاسرچ آپریشن،شہید ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل امجد، ہیڈ کانسٹیبل جنید، کانسٹیبل وقار اور لکی مروت کا رہائشی نور محمد شامل ہیں،بلاول بھٹو زرداری کی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کہافوج، سکیورٹی فورسز اور پولیس کے افسران اور جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا















