اہم خبریں

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،لیگی امیدوار شاہ جی گل آفریدی پر جرمانہ عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) لیگ کے امیدوار شاہ جی گل آفریدی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایم او خیبر نے بتایاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) لیگ کے امیدوار شاہ جی گل آفریدی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیاہے۔ شاہ جی گل آفریدی نے لوئی شلمان کے سرکاری اسکول میں جلسہ کا انعقاد کیا تھا، سرکاری عمارت میں سیاسی جلسوں کے انعقاد پر پابندی ہے۔

متعلقہ خبریں