اہم خبریں

پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے، شیخ رشید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے ،13تاریخ تک سیاسی بادل چھٹ جائیں گے اور صورتحال کھل کر سامنے آجائے گی،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکہاانشاء اللہ انتخابات 8فروری کوہی ہوں گے،عوام ووٹ ڈالیں گے اور قلم دوات اکثریت سے جیتے گی

متعلقہ خبریں